اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان چین سے آبدوزیں خرید ے گا، رانا تنویر حسین

datetime 7  دسمبر‬‮  2014 |

شیخوپورہ۔۔۔۔ پاکستان نے اپنے دفاع کو مزید مضبوط بنانے کے لئے روس سے جدید لڑاکا طیارے جب کہ چین سے آبدوزیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔شیخوپورہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کے خاتمے کے لئے جنگ لڑتے ہوئے ملک کا دفاع کر رہی ہے جب کہ ملک کے دفاع کو مزید مضبوط بنانے کیلئے روس سے جدید لڑاکا طیارے جب کہ چین سے آبدوزیں خریدی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔فاقی وزیر دفاعی پیداوار کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتا ہے جب کہ خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لئے کشمیر اور فلسطین کے تنازعات کا حل ناگزیر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…