اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سول ایوی ایشن عملے نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کردی ہزاروں کینڈین ڈالرز، طلائی زیورات سے بھرا بیگ مالک کے حوالے کر دیا

datetime 1  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر سامان سے بھرا بیگ بھول گیا جسے سول ایوی ایشن کے عملے نے اس کے مالک کو واپس لوٹا دیا۔قطر ایئر ویز سے پاکستان آنے والا مسافر اپنا بیگ علامہ اقبال ایئرپورٹ پر بھول گیا تھا جس میںغیر ملکی کرنسی کے علاوہ قیمتی سامان بھی موجود تھا۔ایئرپورٹ منیجر سول ایوسی ایشن چوہدری نذیر نے

مسافر کے بیگ ایئرپورٹ پر بھول جانے کی اطلاع ملنے پر بیگ کے مذکورہ مسافر مالک سے رابطہ کیا اور اسے ایئرپورٹ بلاکر بیگ واپس کردیا۔ایئرپورٹ منیجر کے مطابق بیگ میں 10ہزار 900 کینیڈین ڈالرز، طلائی زیورات جن میں چین، بریسلیٹ ،2 انگوٹھیاں ،آئی فون اور ضروری کاغذات موجود تھے۔بیگ واپس ملنے پر مذکورہ مسافر نے سول ایوی ایشن کا شکریہ ادا کیا۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…