اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد میں صحت کارڈ کے بینرز ہٹوا دیے

datetime 1  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بینرز سے ٹکرانے کے بعد صحت کارڈز بینرز اتارنے کا حکم جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پیدل چلتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شاہراہ دستور پر بینر سے ٹکرا گئے، عدالت پہنچتے ہی انھوں نے بینرز ہٹانے کا حکم جاری کر دیا

۔نجی ٹی وی اے آروائی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شاہراہ دستور کےگرین بیلٹ پر منگل کی صبح پیدل سپریم کورٹ آ رہے تھے کہ فٹ پاتھ پر لگے بینر سے ٹکرا گئے۔سپریم کورٹ پہنچ کر انھوں نے اپنے اسٹاف کو صحت کارڈز بینرز اتارنے کا حکم دے دیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ بینرز اتارنے کی ہدایات کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے افسران تک پہنچا دی گئیں، جس پر انتظامیہ نے صحت کارڈ بینرز اور خاردار تاریں ہٹا دیں۔میں نے آج جسٹس قاضی فائز عیسی سے پوچھا تھا کہ آپ نے صحت کارڈز کے بورڈز کو ہٹانے کا حکم دیا ہے ؟ جس پر جسٹس قاضی فائز عیسی نے جواب دیا کہ فٹ پاتھ چلنے کی جگہ ہے خاردار تار کی نہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بینرز اور خاردار تار کی وجہ سے کوئی فٹ پاتھ پر بھی نہیں چل سکتا۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…