جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

ملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹرسارا گل کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں ہاؤس جاب مل گئی

datetime 1  فروری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر ملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹرسارا گل کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر(جے پی ایم سی)میں ہائوس جاب مل گئی۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ کو ڈاکٹر سارا کو فوری ہائوس جاب دلانے کی ہدایت کی تھی۔منگل کو ڈاکٹر سارا نے

جے پی ایم سی کے ایکزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول سے ملاقات کی اور ہائوس جاب آرڈر لیا۔وزیراعلی سندھ نے ڈاکٹرساراگل کو ہائوس جاب ملنے پر مبارکباد پیش کی اورکہاکہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت خواجہ سرا ئوں کو ہر شعبے میں آگے لانے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔ہم خواجہ سرائوں کو ہر شعبے میں عزت و احترام دلوائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…