کراچی (نیوزڈیسک )وزیر خوراک سندھ اورپاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما منظورحسین وسان نے کہاہے کہ مستقبل میں لندن کی سیاست کراچی پر اثر انداز نہیں ہوگی۔پیر کوکراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو زیادہ سے زیادہ آرام کی ضرورت ہے، ان کے لئے مشورہ ہے کہ وہ دن کے اوقات میں تقاریر کیا کریں۔ انھوں نے کہا کہ مستقبل میں لندن کی سیاست کراچی کے حالات پر اثر اندار نہیں ہو گی۔ منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بھی مشورہ دیا کہ وہ 2018 تک انتظار کریں۔
الطاف حسین کو زیادہ سے زیادہ آرام کی ضرورت ،وہ دن کے اوقات میں تقاریر کریں تو بہتر ہے،منظوروسان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بھارتی روپے کی قدر میں تاریخی کمی کے سامنے مودی کا بیانیہ زمیں بوس



















































