اسلام آباد۔۔۔۔۔ امریکا نے افغانستان میں زیر حراست کالعدم تحریک طالبان کے اہم رہنما لطیف اللہ محسود کو ان کے 2 ساتھیوں سمیت پاکستانی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ امریکا نے افغانستان میں زیر حراست کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق نائب امیر لطیف اللہ محسود کو اس کے 2 ساتھیوں سمیت پاکستانی حکام کے حوالے کردیا ہے، لطیف اللہ تحریک طالبان کے سابق سربراہ حکیم اللہ محسود کا قریبی ساتھی اور نائب سربراہ کے طور پر بھی کام کرچکا ہے، لطیف اللہ کو امریکی فوج نے افغان صوبے لوگر سے گزشتہ سال اکتوبر میں ا پریشن کے دوران گرفتار کیا تھا۔پاکستانی حکام کے ذرائع نے لطیف اللہ محسود کو پاکستان کی تحویل میں دیئے جانے کی تصدیق کی ہے، دوسری جانب افغان صدر کے ترجمان کا کہنا تھا کہ لطیف اللہ محسود افغانستان میں زیر حراست تھا تاہم ہمیں اس بارے میں ایسی کوئی اطلاع نہیں کہ اسے پاکستان کے حوالے کیا چکا ہے۔
امریکہ نے طالبان رہنما لطیف اللہ محسود کو پاکستانی حکام کے حوالے کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
لکڑی کا تختہ
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































