منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کپتان کا اس بار جنوب کی جانب زور دار چھکا! خوشی سے ہیں سرشار

datetime 7  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی کے 3 رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ پر ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں سیف الدین خان کھوسہ، نیاز خان جھکڑ اور بہادر خان سیہڑ نے باقاعدہ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر عمران خان اور  دیگرپارٹی  رہنماؤں نے تینوں افراد کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کیا۔

پریس کانفرنس کے دوران سردار سیف الدین کھوسہ نے کہا کہ  مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے ملک میں اسٹیٹس کو برقرار رکھا ہے جب کہ موجودہ حکومت ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کےلئے سنجیدہ نہیں،اس موقع پر نیازخان جھکڑ کا کہنا تھا کہ لوگوں کی آخری امید صرف عمران خان ہیں اور وہ  ہی عوام کو نیا پاکستان دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…