دتہ خیل۔۔۔۔ شمالی وزیرستان میں افغانستان سے متصل علاقے میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغانستان کی سرحد سے ملحق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی ڈرون طیارے نے ایک مکان پر 2 میزائل داغے، جس کے نتیجے میں گھر مکمل تباہ اور اس میں موجود 4 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ میزائل حملے کے بعد بھی ڈرون طیاروں کی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاک فوج نے جنوبی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ کے بیرونی آپریشنز کے انچارج سعودی نڑاد عدنان الشکری جمعہ کو اس کے سہولت کار سمیت ہلاک کیا تھا۔
شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
لکڑی کا تختہ
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































