اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

نجی سکول کے پرنسپل کی دسویں کلاس کی طالبہ سے زیادتی، تصاویر اور نازیبا ویڈیو بھی بنائی

datetime 7  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ(این این آئی) نجی سکول کے پرنسپل نے دسویں کلاس کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر اوکاڑہ کے نواحی گاں میں ایک

نجی سکول کے پرنسپل نے دسویں کلاس کی طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔طالبہ نے الزام لگایا ہے کہ پرنسپل نے نشہ آور چیز کھلا کرزیادتی کی اور برہنہ حالت میں تصاویر اورنازیبا ویڈیو بھی بنائی۔طالبہ نے کہا کہ پرنسپل آٹھ ماہ تک بلیک میل کرکے زیادتی کا نشانہ بناتارہا اور پھر ویڈیو اورتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کردیں۔پولیس نے پرنسپل کے خلاف طالبہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ، طالبہ نے وزیراعظم اوروزیراعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل کی ہے۔آئی جی پنجاب نے دسویں کلاس کی طالبہ سے زیادتی کے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی جبکہ ملزم کی گرفتاری کے حوالے سے ایف آئی ایلاہور کا سائبر ونگ متحرک ہوگیا ہے۔فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کیخلاف سائبرکرائم لاہورمیں مقدمے کا اندراج کیا جارہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…