جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ کا مقبوضہ جموں کشمیر میں پر تشدد واقعات پر تشویش کا اظہار

datetime 6  دسمبر‬‮  2014 |

واشنگٹن۔۔۔۔۔ امریکا نے مقبوضہ جموں کشمیر میں پر تشدد واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کی کشمیر کے حوالے سے پالیسی تبدیل نہیں ہوئی ہے۔ کشمیر میں پر تشدد واقعات پر تشویش ہے لیکن مسئلے کے حل کے لئے مذاکرات کا طریقہ کار پاکستان اور بھارت کو مل کر طے کر نا ہے۔میری ہارف کا کہنا تھا کہ امریکی سفارتکار ایسے مسائل کو پاکستانی اور بھارتی حکومتوں کے ساتھ اٹھاتے رہے ہیں۔ امریکا نے دونوں ملکوں پر زور دیا ہے کہ اس حوالے سے مل کر کام کریں، انہوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور امریکی وزیرخارجہ کے درمیان مذاکرات کو تعمیری قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…