جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عاشق قیدی نے ایک بار پھر محبوبہ سے ملاقات کرانے کے مطالبہ کر دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2014 |

ملتان۔۔۔۔گذشتہ ماہ ڈسٹرکٹ جیل ملتان کی ٹنکی پر چڑھ کر محبوبہ سے ملاقات کا مطالبہ کرنے والے عاشق قیدی نے ایک بار پھر محبوبہ سے ملاقات کرانے کے مطالبہ کیا اور پھر خودکشی کی کوشش کی۔قیدی غلام محمد نے سنٹرل جیل میں بھی مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کرایک بار پھر احتجاج کیا۔اسے بیرک میں موجود دیگر قیدیوں اور جیل وارڈنز نے بچا یا۔اس کا مطالبہ تھا کہ اس کی اپنی محبوبہ سے ایک بار پھر ملاقات کرائی جائے۔ غلام محمد کے خلاف تھانہ شاہ شمس میں اقدام خودکشی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ اس سے پہلے بھی اس کیخلاف تھانہ شاہ شمس میں قتل ، اسلحہ اور تھانہ صدر میں اقدام خودکشی کا مقدمہ درج ہے۔ ایک ماہ قبل بھی غلام محمد نے ڈسٹرکٹ جیل کی ٹنکی پر چڑھ کر خودکشی کی کوشش کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…