اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے وزیر داخلہ کے بارے میں کیا انکشاف کر دیا کلک کر کے جانےئے

datetime 6  دسمبر‬‮  2014 |

پشاور۔۔۔۔۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ان سے کہا تھا کہ تحریک انصاف رنے اری رکھے اس سے حکومت پر دباؤ بنا رہے گا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے 14 اگست سے پہلے ملاقات ہوئی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ دھرنے کیحق میں اور نوازشریف اس کے خلاف ہیں۔ انہوں نیکہا کہ اگر بتادوں کہ چوہدری نثار اپنے ہی وزیراعظم کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں تو پھر شرمندگی ہوگی.پرویز خٹک نے کہا کہ ملاقات میں چوہدری نثار نے بتایا کہ لگتا ہے نوازشریف حکومت کرنے نہیں بلکہ صرف کاروبار کرنے ا ئے ہیں اس لیے تحریک انصاف دھرنے جاری رکھے اس سے حکومت پر دباؤ بنا رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…