منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف مسلمان کامیڈین ہندوانتہا پسندی کا نشانہ بن گئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

بینگلور(این این آئی)بھارت میں مودی سرکار کی سرپرستی میں ہندو انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی جس کا تازہ نشانہ معروف مسلمان کامیڈین منور فاروقی بھی بن گئے۔انتہا پسندوں نے عوام میں مسکراہٹیں بانٹنے والے معروف مسلمان

کامیڈین منور فاروقی کو دل برداشتہ ہونے پر مجبور کردیا جس کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔ منور فاروقی نے لکھا کہ ‘نفرت جیت گئی، فنکار ہار گیا۔مسلمان کامیڈین نے ٹوئٹ بینگلور پولیس کی جانب سے پروگرام کرنے کی اجازت نہ ملنے کے بعد کیا۔ پولیس نے یہ اقدام ہندو انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے احتجاج کے بعد کیا۔29 سالہ مسلمان کامیڈین کو پچھلے دو ماہ کے دوران انتہا پسندوں کی وجہ سے اپنے 12 شو منسوخ یا ملتوی کرنے پڑ گئے۔ اس سے پہلے منور کو ہندر انتہا پسندوں کی وجہ سے گرفتار بھی کیا جاچکا ہے۔ منور فاروقی کے مطابق بینگلور میں شو سے پہلے ہی 600 سے زائد ٹکٹ فروخت ہوچکے تھے اور اس پروگرام کا مقصد فلاحی ادارے کی مدد کرنا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…