دبئی۔۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں 50 میچز جیت کر نصف سنچری بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں قومی ٹیم کی جیت کا تناسب سب سے زیادہ 60 فیصد ہے، گرین شرٹس نے 83 میچز میں سے 50 میں کامیابی حاصل کی جب کہ 32 میں اسے ناکامی اورایک میچ کا فیصلہ نہ ہوسکا فہرست میں جنوبی افریقا دوسرے نمبر پر ہے جو 73 میچز کھیل کر 43 میں فتح یاب اور 29 میں ناکام رہی جب کہ ایک میچ کسی بھی نتیجے کے بغیر ختم ہوا جب کہ تیسرے نمبر پر سری لنکا کی ٹیم ہے جس نے 67 میچز کھیل کر 42 میں کامیابی اور 23 میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
ا?سٹریلیا 40 میچز جیتنے کے ساتھ چوتھے، انگلینڈ 34 میچز میں کامیابی کے ساتھ پانچویں اور نیوزی لینڈ 35 میچز جیت کر فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے۔ بھارت 53 میچز کھیل کر30 میں کامیاب رہا اور چھٹے نمبر پر ہے اسی طرح ویسٹ انڈیز کے حصے میں بھی 30 کامیابیاں ا?ئیں لیکن اس نے 66 میچز کھیلے اس لئے فہرست میں اس کا ساتواں نمبر ہے۔
پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں 50 میچز جیت کر نصف سنچری بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































