پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

جنرل ضیاالحق اور جیلانی کی انگلی پکڑ کر سیاست میں آنیوالوں کے منہ سے جمہوریت کی بات اچھی نہیں لگتی ،مراد سعید کے ن لیگ پر وار

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن )قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مواصلات مراد سعید نے مسلم لیگ ن کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ جرنیلوں کی کوک سے جنم لینے والی ن لیگ جمہوریت اور اور ملک کی سلامتی کی بات کیسے کر رہے ہیں سب کو معلوم ہے اسامہ بن لادن کے ساتھ انہوں نے کیا کیا،جب عدالتوں میں پیشگی کی تاریخ قریب آتی ہے تو یہ میڈیا پر بیانات دیتے ہیں اور نئے

بحران پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی صدارت میں ہواس جلاس میں وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ جمہوری سوچ کی بات کرنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں جرنل ضیاالحق اور جیلانی کی انگلی پکڑ کر سیاست میں آنے والوں کے منہ سے جمہوریت کی بات اچھی نہیں لگتی جب بھی اپوزیشن کی عدالت میں سماعت ہوتی ہے جو کہ سترہ تاریخ کو عدالت حاضری ہوگی تو یہ ایسے بیانات دیتے رہتے ہیں عمران خان پانامہ نہیں لے کر آیا ، یہ پوری دنیا کی کرپٹ ترین شخصیات کا نام اس لیکس میں آیا اور ملک کو چھوڑ کر بھاگ گیا ،نواز شریف کی کرپشن انٹرنیشنل اداروں میں منظر عام پر آیا ہے مراد سعید نے مزید کہا ہمارے ملک میں خواتین کی عزت ہے ایک کیس بنا ہوا ہے اس سے راہ فرار اختیار کرنے کی سازشیں کرتے ہیں اور نواز شریف کے دور حکومت میں رانا شمیم کو 2015 میں گلگت بلتستان میں چیف جسٹس لگایا گیا تھا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…