پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

فیس بک کی دوستی رنگ لے آئی برازیلین دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا دوستی شادی میں تبدیل ہو گئی ، برازیلین دوشیزہ شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق 35 سالہ برازیلین خاتون شادی کیلئے پنجاب کے علاقے فورٹ عباس سرفراز نامی نوجوان کی محبت میں آ پہنچی ہیں ۔ نوجوان سمیت اس کے

اہل خانہ کا برازیلین خاتون کا شاندار استقبال دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیلین دو شیزہ نے قبول اسلام کے بعد اپنا نام تبدیل کر کے اقرار رکھا جبکہ اس کا پہلا نام پٹریسا تھا ۔ 22 سالہ سرفراز اور اقرار کی دو سال قبل فیس بک پر دوستی ہوئی جو بعد میں محبت اور پھر شادی میں تبدیل ہوئی ۔ اقرار کا کہنا تھا کہ وہ اپنی شادی پر خوش اور پاکستان کے لوگ بہت اچھے ہیں جبکہ سرفراز کے بارے میں خاتون کا کہنا تھا کہ یہ بہت اچھے انسان ہونے کیساتھ اچھا دل بھی رکھتے ہیں اور انکے گھر والوں نے مجھے عزت و محبت کیساتھ اپنا یا ہے ۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…