پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

دین ، طب اور تعلیم کے شعبوں میں مزید 27 شخصیات اور ماہرین کیلئے سعودی شہریت کا اعلان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ریاض (این این آئی)شاہی فرمان کے ذریعے منظوری کے بعد مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات کو سعودی شہریت دینے کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سے 27 نئے ناموں کی فہرست سامنے آئی ہے۔ فہرست میں دین، طب اور تعلیم کے شعبوں میں نمایاں کاوشیں

انجام دینے والے افراد شامل ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مصطفی تسریچ رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن ہیں۔ وہ بوسنیا ہرزگوینیا میں علما کمیٹی کے صدر اور مفتی اعظم کے منصب پر فائز رہ چکے ہیں۔ان کے علاوہ حسین الدادی،محمد نمر السماک،عبداللہ صالح عبداللہ،رضوان نائف السید،محمد الحسینی،عماد محمد تلیجہ،فاروق عویضہ،عماد الدین ناجح عزت نعان،خالد حموی،محمد غیاث جمیل،ولید خالد رشید،مصطف عبداللہ صالح،انصر مراح،محمد عبدالعزیز مصطف حبیب،بیر یلباس،محمد عبدالریم عنتر،توفیق عبدہ صالح عوض،علی حسین مقیبیل،عز الدین زرقین،سمیر مید،ایمن حلمی الملح،بسام العلی،الہادی محمد عقون،صلاح الدین محمود احمد التاتنی،محمد احمد نصر الدین محمود،موس قاری سید شامل ہیں۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…