پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

حفیظ کی ٹھپے کھاتی بال پر چھکا کیوں مارا ؟ ڈیوڈ وارنر نے حیران کن وجہ بیان کر دی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

سڈنی (آن لائن )ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سیمی فائنل میں اسپنر محمد حفیظ کی دو ٹپوں والی گیند پر چھکا مارنے والے آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا ردِ عمل آگیا۔ انہوں نے کہا کہ محمد حفیظ کی دو ٹپوں والی گیند پر چھکا مارنا میری غلطی نہیں ہے۔ ڈیوڈ وارنر کا کہنا تھا کہ محمد حفیظ ایسی گیند کرواکر دیکھنا چاہ رہے تھے کہ میں کیا کرتا ہوں۔واضح رہے کہ محمد حفیظ نے

وارنر کو گیند کروائی جو ان کے ہاتھ سے سلپ ہوگئی تھی اور دو ٹپوں کے بعد وارنر کے پاس پہنچی جس پر انہوں نے چھکا لگادیا۔ نئے قوانین کے مطابق محمد حفیظ کی ڈیوڈ وارنر کو پھینکی گئی یہ گیند نو بال قرار پائی تھی۔ اس شاٹ کے بعد کرکٹ حلقوں میں ڈیوڈ وارنر کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور کہا گیا کہ انہیں اس گیند پر اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرنا چاہیے تھا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…