جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب کا دارالحکومت ریاض میں پہلا ’’نان پرافٹ ‘‘شہر بسانے کا اعلان

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں پہلا ’’نان پرافٹ ‘‘شہر بسانے کا اعلان کیا ہے ۔ سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے پہلے غیر منافع بخش شہر’’دی پرنس محمد بن سلمان نان پرافٹ سٹی ‘‘شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔یہ شہر تقریبا 3.4 مربع کلومیٹر کے رقبے پر تعمیر کیا جائے گا اور کاروباری صلاحیتوں اور مستقبل

کے لیڈرز کے کام کرنے کے لئے سازگار ماحول فراہم کرے گا۔سعودی ولی عہد نے کہا کہ اس شہر میں اکیڈمیز، کالج، سکول، کانفرنس سینٹر، ایک سائنس میوزیم اورایک تخلیقی مرکز قائم کیا جائے گا ۔اس کے علاوہ، شہر دنیا بھر سے کمیونٹی کے تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے جدید کاروباری اداروں کے فروغ کے لیے وینچر کیپٹل فرموں اور سرمایہ کاروں کی میزبانی کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…