اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

آپ کو ٹیم کے آٹو گراف ملیں گے ،مجھے آپ کا آٹوگراف چاہیے، بابر اعظم کا ننھے فین کو جواب

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ڈھاکہ (این این آئی)پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ننھے فین کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے آپ کا آٹوگراف چاہیے۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر محمد ہارون سوریا نامی بچے کا خط زیر گردش ہے جس میں اس نے پاکستانی ٹیم بالخصوص کپتان بابراعظم کے ساتھ

اپنی محبت کا اظہار کیا اور ٹیم کی مکمل حمایت کی۔ بچے نے لکھ دیا کہ میں مستقبل میں پاکستان ٹیم کا کپتان بنوں گا اور آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو اپنی ٹیم میں بلاؤں گا، پھر ہم فائنل میں پہنچیں گے اور اسے جیتیں گے۔ اس نے بابر اعظم سے درخواست کی تھی کہ ایک کاغذ پر ان کے اور ان کی ٹیم کے کھلاڑیوں کے آٹوگراف دلواکر ان کے گھر ارسال کیا جائے۔خط کے جواب میں بابر اعظم نے بچے کا نام لے کر خط لکھنے پر اس کا شکریہ ادا کیا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آپ اپنے اعتماد اور فوکس سے سب کچھ حاصل کرسکتے ہیں۔انہوں نے لکھا کہ آپ کو ٹیم کے آٹو گراف ملیں گے لیکن مجھے آپ کا آٹو گراف چاہیے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…