ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ واحد ٹیم ہے جو۔۔۔ شعیب اختر نے اہم بیان دے دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ واحد ٹیم ہے جو آسٹریلیا کو پکڑ سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آج مدمقابل ہوں گی، شائقین کرکٹ کو

بے صبری سے انتظار ہے کہ چوکے چھکوں کی بہار کا سہرا کس ٹیم کے سر سجتا ہےتحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی و وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ شعیب اختر نے اینکر پرسن نعمان نیاز کو معاف کرکے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔گزشتہ روز مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے اپنے اور نعمان نیاز کے معاملے پر بیان جاری کیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سرکاری ٹیلی وژن پر یہ ایک ناخوشگوار واقعہ تھا اور اس نے میرے جذبات کو ٹھیس پہنچائی تھی اس لیے مجھے کچھ وقت لگا۔سابق فاسٹ بولر کے اس بیان پر ردّعمل دیتے ہوئے وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا کہ اس دن جب آپ سے بدتمیزی کی گئی اور آپ نے حسنِ اخلاق اور صبر کا مظاہرہ کیا تھا۔علی محمد خان نے کہا کہ آپ بغیر کوئی شدید ردّعمل دئیے شو چھوڑ کر چلے گئے تو آپ نے پوری قوم کی نظر میں اپنی عزت اور بڑھائی۔انہوں نے کہا کہ آج اسی شخص کو معاف کرکے آپ نے ایک بڑے انسان ہونے کا ثبوت دیا ہے۔وزیر مملکت نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کی عزت میں مزید اضافہ کرے، آمین۔

۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…