پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

افغان طالبان کے وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)افغان طالبان حکومت کے وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی وفد کے ہمراہ دورہ پاکستان کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔ ائیرپورٹ پر پاکستان کے وزیرتجارت عبدالرزاق داؤد اور نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے استقبال کیا

۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہاہے کہ ہم دنیاکیلئے خطرہ نہیں ہیں اور ہم دوسرے ممالک سے ا عتمادسازی کیلئے تیارہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سراج الدین حقانی نے ایک بیان میں کہا کہ ہماری جنگ اپنی آزادی کے جائز حق کے لیے تھی ، ہم دنیا سے بہتر تعلقات کے خواہاں اور دوحہ معاہدے کے پابند ہیں۔خیال رہے کہ 15 اگست پر کابل پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد طالبان نے 7 ستمبر 2021 کو عبوری کابینہ کا اعلان کیا تھا۔عبوری کابینہ میں ملا محمد حسن اخوند کو عبوری وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے جو اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں اور 1996 سے 2001 تک طالبان کے سابق دور میں بھی اہم عہدوں پر فائز رہے ہیں۔اس کے علاوہ طالبان کے شریک بانی ملا عبدالغنی برادر کو نائب وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے جبکہ سراج الدین حقانی کو وزیر داخلہ مقرر کیا گیا ہے جن کی گرفتاری پر امریکا نے لاکھوں ڈالرز انعام کا اعلان کررکھا ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…