جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

سوات میں اندھے قانون کا راج ہوتے ہوئے بھی ایسا ہونا امید کی کرن ہے

datetime 4  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات: خیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں 7سالہ بچی کو ونی قرار دینے والے جرگے کے ممبران سمیت نکاح خواں کو گرفتار کر لیا گیا پولیس کے مطابق سوات کے علاقے سیدو شریف میں اسلام پور میں سات رکنی جرگے نے بچی (ج) کو ونی قرار دیا۔ جرگے کے فیصلے کے خلاف بچی کے والد نے پولیس کے پاس شکایت درج کروائی ۔ پولیس نے متاثرہ بچی کے والد عثمان غنی کی رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے نکاح خواں سمیت جرگے کے 7اراکین کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق دو ماہ قبل ونی قرار دی جانے والی بچی کے چچا زاد نے ایک لڑکی سے شادی کی تھی جس کے بعد متاثرہ لڑکی کو ونی قرار دیا جا رہا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…