اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی اداکارہ سحر خان نے کہا ہے کہ 62 فیصد لوگ نئے پاکستان کے مقابلے پرانے پاکستان کو بہتر سمجھتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ان کے خیال میں 62 فیصد لوگ نئے پاکستان کے مقابلے میں پرانے پاکستان کو زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔