پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان معاملے پر ہمسایہ ملک نے نئی چال چلی،میاں نوز شریف کو ٹارگٹ سونپ دیا گیا،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے میں بدترین شکست کے بعد ہمسایہ ملک نے نئی چال چلی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو ٹارگٹ سونپا گیا کہ وہ بلوچستان کے بارے میں منفی پروپیگنڈا کریں، اْنہیں یہ ٹارگٹ پچھلے ہفتے لندن میں ہونے والی ایک اہم ملاقات میں دیا گیا۔شہباز گل نے کہا کہ اس سلسلے کو آگے بڑھانے کیلئے پہلے ٹویٹ کیا پھر ڈیلیٹ کیا پھر دوبارہ ٹویٹ کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…