جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ نے وزیراعظم عمران خان کے استعفے کے لئے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔پنجاب اسمبلی کا یہ

ایوان دی اکانومسٹ کی پاکستان کے دنیا کے مہنگے ترین تین ممالک میں شامل ہونے کی رپورٹ پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔دنیا کے دو سو سے زائد ممالک میں برزایل اور ارجنٹائن کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگائی ہے۔ حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی اور غربت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ساڑھے تین سالوں میں چار وزراء خزانہ بھی معیشت کی سمت درس کرنے میں ناکام رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے غلط معاشی فیصلوں کی وجہ سے پاکستان معاشی طور پر دیوالیہ پن کا شکار ہورہا ہے۔ لہٰذا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان فوری عہدے سے مستعفی ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…