پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

datetime 4  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی۔۔۔۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ا ج دبئی میں کھیلا جائے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ رات 9 بجے شروع ہوگا، میچ سے قبل شاہین کیویز پر چھپٹنے کی بھرپور پریکٹس کر رہے ہیں۔ قومی ٹیم کپتان شاہد خان ا فریدی کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ 14 رکنی اسکواڈ میں شہزاد احمد ، انور علی، اویس ضیا، حارث سہیل، محمد حفیظ، محمد عرفان، رضا حسن، سعد نسیم، سرفرار احمد، سہیل تنویر، عمر اکمل ، عمر گل اور وہاب ریاض شامل ہیں۔نیوزی لینڈ کی جانب سے کین ولیمسن اپنی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں کوری اینڈریسن، مارٹن گپٹل، روز ٹیلر،ڈینئل ویٹوری، ڈین برون لی، انٹولن ڈیوچ، میٹ ہینری، ٹام لیتھم، مچل میکلنگم، نیتھن میکولم، کائل ملز، ایڈم ملنی، جیمس نیشام اور لیوک رونچی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…