جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شجاعت مشرف سے ملاقات کیلئے کراچی پہنچ گئے

datetime 4  دسمبر‬‮  2014 |

کراچی۔۔۔۔مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین مسلم لیگ کے مختلف دھڑوں کے باہمی اتحاد کے لئے کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پرویز مشرف سے بھی ملاقات کریں گے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدرچوہدری شجاعت حسین آج سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کررہے ہیں ، ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ ملکی صورت حال کے علاوہ مسلم لیگ کے مختلف دھڑوں کے انضمام پر تفصیلی بات ہوگی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ (ف) کے سربراہ پیر پگارا نے بھی پرویز مشرف سے ملاقات کی تھی جس میں مسلم لیگی دھروں کے انضمام پرتفصیلی بات کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…