جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

قومی فاسٹ بولر تابش خان رشتہ ازدواج میں منسلک، دولہا دلہن کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیسٹ کرکٹر تابش خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اسپورٹس صحافی نے تابش خان کی شادی کی تقریب کی ایک تصویر شیئر کی۔تابش خان نے اپنی شادی پر روایتی کوٹ پینٹ زیب تن کیا جبکہ دلہن نے گولڈن رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا۔ٹوئٹ پر سوشل میڈیا صارفین تابش خان کو زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے پر مبارکباد دے رہے ہیں

۔خیال رہے کہ 36 سالہ تابش خان پاکستان کی تاریخ میں عمر رسیدہ ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والوں میں دوسرے نمبر پر ہیں۔ گزشتہ چھ دہائیوں کے دوران ان سے عمر میں بڑے صرف ایک فاسٹ بولر نے ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔تابش خان نے 36 سال اور 146 دن کی عمر میں رواں برس ٹیسٹ کیپ حاصل کی۔ 2003 میں فرسٹ کلاس ڈیبیو کرنے والے کھلاڑی کو یہاں تک پہنچنے میں 18 سال لگے جس کے دوران انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 598 کھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ دکھایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…