منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

جابرکویتی کی لائبہ خان کے لئے خودکشی کی کوشش ،گلے شکوے دور ہو گئے ،دونوں نے صلح کرلی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خالق نگر(این این آئی)معروف ٹک ٹاکرواداکارہ لائبہ خان اور ان کے شوہرجابرکویتی کے درمیان سوشل میڈیا پر علیحدگی کی خبریں زبان ذدعام ہونے کے بعد ڈراپ سین ہوگیا ہے،دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا کرایک دوسرے سے صلح کرلی ہے

،دونوں نے میڈیا کوجاری اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کچھ غلط دوستوں کی وجہ سے ہمارے دونوں کے درمیان ناچاکی پھیلی ،ہم دونوں ہی غلط فہمیوں کا شکارہوگئے تھے،لائبہ خان نے کہا کہ مجھے جابرکویتی نے کال کرکے کہا کہ آج اگرآپ میرے پاس آسکتی ہوتوآجائو تمہیں جابرکویتی مل جائیگا،لائبہ خان نے بتایا میں ان کولینے خودجڑانوالہ گئی،دیکھا تو جابرکویتی کی حالت بہت خراب تھی انہوں نے خودکشی کرنے کی بھی کوشش کی لیکن اللہ کا شکرہے کہ میں بروقت پہنچی اور جابرکویتی کو واپس لے آئی ۔لائبہ خان نے کہا کہ اب ہم نے سبھی گلے شکوے دورکرلئے ہیں اورہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے ،زندگی کوانجوائے کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…