منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

آئی پی ایل: میچ میں شکست کے بعد بھارتی کرکٹر دیپک چاہر نے لڑکی کو شادی کی پیشکش کر دی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز (پی بی کے ایس) کے ہاتھوں شکست کے باوجود چنئی سْپر کنگز (سی ایس کے) کے کھلاڑی دیپک چاہر نے اسٹیڈیم میں اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2021 سیزن کے میچ میں پنجاب کنگز نے چنئی سْپر کنگز کو شکست دی جس کے بعد

جہاں پوری ٹیم اْداس تھی وہیں ٹیم کے ایک کھلاڑی نے اپنی ٹیم کی ناکامی کو یادگار دن میں تبدیل کردیا۔دیپک چاہر نامی بھارتی کرکٹر نے میچ کے اختتام کے بعد اسٹیڈیم میں موجود اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کی جس پر اْن کی گرل فرینڈ نے فوراََ ’ہاں‘ کہہ دی۔ بھارتی کرکٹر نے گرل فرینڈ کو پروپوز کرنے کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب وہ اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرتے ہیں تو وہ حیران رہ جاتی ہے۔دیپک چاہر اپنی گرل فرینڈ کو سب کے سامنے انگوٹھی پہناتے ہیں جس کے بعد اْن کی گرل فرینڈ بھی اْنہیں انگوٹھی پہناتی ہیں۔انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بھارتی کرکٹر نے کیپشن میں لکھا کہ خاص لمحہ۔ بھارتی کرکٹر کی پوسٹ کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور صارفین کی جانب سے اْن کے لیے خواہشات کا اظہار بھی کیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…