ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں90 فیصد سے زائد انجکشن غیرضروری طور پر مریضوں کو لگائے جانے کا انکشاف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں 90 فیصد سے زائد انجکشن غیر ضروری طور پر مریضوں کو لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ماہرین صحت کے مطابق پاکستان میں ادویات، میڈیکل ٹیسٹ، آپریشن اور دیگر طبی پروسیجر غیر ضروری طور پر کیے جاتے ہیں جس سے مریضوں کو

ناصرف مالی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ انہیں مختلف طبی مسائل بھی لاحق ہو جاتے ہیں۔پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے بتایا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ہدایت پر ادویات کی غیر ضروری اور غیر اخلاقی فروخت پر ایکشن پلان بنا رہے ہیں۔وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر شہزاد علی خان کے مطابق ادویات کے غیر ضروری استعمال اور غیر اخلاقی فروخت پر پلان بنا کر صدر مملکت کو پیش کریں گے۔چیف ایگزیکٹو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) عاصم رؤف نے کہا کہ ادویات کی غیر اخلاقی فروخت پر اسٹریٹجی بنا کر وفاقی وزارت صحت کو بھجوا دی ہے، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ادویات کی غیر اخلاقی فروخت کی پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…