جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

این 118 کے مزید 211 تھیلے بذریعہ پولیس برآمد کرنے کا حکم

datetime 4  دسمبر‬‮  2014 |

لاہور۔۔۔۔ الیکشن ٹربیونل نے خزانہ افسر کی جانب سے این 118 کے مزید 211 تھیلے نہ دینے پر ریٹرننگ افسر کو ریکارڈ بذریعہ پولیس برآمد کرنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم ملک نے کیس کی سماعت شروع کی تو ٹربیونل کو بتایا گیا کہ خزانہ افسر نے این اے 118 کے مزید 211 تھیلے فراہم کرنے سیا نکار کر دیا ہے اس لیے ووٹوں کی دوبارہ گنتی تاخیر کا شکار ہے اور کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھ رہی۔ ٹربیونل کے جج نے سیشن جج لاہور اور ریٹرنگ افسر کو بذریعہ پولیس ریکارڈ برآمد کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حلقے سے مسلم لیگ کے ن کے ریاض ملک فتح یاب ہوئے تھے جسے تحریک انصاف کے حامد زمان نے چیلنج کردیا۔ ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں 211 بیگ شامل نہ کرنے کو ریاض ملک نے چیلنج کر رکھا ہ



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…