اسلام ا باد۔۔۔۔ پاکستان کو سکوک بانڈز کے ایک ارب ڈالرز مل گئے جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 20 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ زارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کو سکوک بانڈز کی مد میں ایک ارب ڈالر موصول ہوچکے ہیں جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر14 ارب 20 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے جبکہ 5 سالہ سکوک بانڈز پر سرمایہ کاروں کو 6.75 فیصد منافع دیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے حکام کا مزید کہنا ہے کہ حکومت کو دسمبر کے وسط میں ا ئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز بھی ملنے کا امکان ہے جس کے بعد دسمبر کے اختتام تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 ارب ڈالر سے تجاوز ہوسکتے ہیں جبکہ ا ئی ایم ایف کی رقم ملنے کے بعد مقامی 103 ارب روپے کا مہنگا قرضہ واپس کردیا جائے گا۔
پاکستان کو سکوک بانڈز کے ایک ارب ڈالرز مل گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
لکڑی کا تختہ
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































