پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

افغان وزیر دفاع کا طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا اعتراف

datetime 24  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی) افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے عام معافی کے باوجود طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے۔ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد

کی جانب سے ٹوئٹر پر افغان وزیر دفاع کا آڈیو پیغام شئیر کیا گیا جس میں ملا محمد یعقوب نے طالبان کی جانب سے عام معافی کے باوجود انتقامی کارروائیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ایسے چند واقعات رونما ہوئے جن میں طالبان اہلکاروں نے انتقامی کارروائی کے دوران کچھ افراد کا قتل کیا ہے۔ملا محمد یعقوب نے بتایا کہ امارات اسلامی نے طالبان مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان کیا تھا لہذا کسی کو بھی یہ حق حاصل نہیں کہ وہ شہریوں کے خلاف انتقامی کارروائی کرے، طالبان اہلکار قیادت کے ساتھ وفاداری دکھائیں کیوں کہ اگر کوئی امارات اسلامی کے نظام کو مسترد کرتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ اس نظام کا وفادار نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…