پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی

datetime 30  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) میدان سیاست میں کل جو حلیف تھے آج وہ حریف بنے نظر آتے ہیں۔ انکوائری کمیشن رپورٹ آنے کے بعد ایک درجن سے زائد پی ٹی آئی ایم این ایز نے رپورٹ پر قیادت کی طرف انگلی اٹھا دی۔ ذرائع کے مطابق ایم این ایز نے استفسار کیا ہے کہ قیادت بتائے دھاندلی اور پی ٹی آئی کو ہرانے کی بات کس نے کی۔ پی ٹی آئی یم این ایز نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ عمران خان انتخابات کے دوران اسپتال میں تھے انہیں خبریں کس نے دیں؟۔ عمران خان کو کس نے کہا کہ وہ جیت گئے تھے اور انہیں سازش کے تحت ہرایا گیا۔
21

سوال اٹھانے والے ایم این ایز کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور شیخ رشید نے عمران خان کو دھرنے پر اکسایا۔ تحریک انصاف کو احتجاج اور دھرنوں سے کیا حاصل ہوا اور یہ کہ دھاندلی کا اتنا شور مچانے کے باوجود ثبوت فراہم کیوں نہیں کیے جا سکے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…