بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

تعمیراتی سامان میں 50فیصد تک اضافہ گھر بنانے کا خواب ادھورا رہ گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن )تعمیراتی سامان میں 50فیصد تک اضافہ کے باعث گھر بنانے کا خواب ادھورا بن گیا ہے تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ کے باعث کنسٹرکشن انڈسٹر ی شدید بحران کا شکار ہو گئی ہے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ اینٹ ،سیمنٹ ، باجری ، سریا ، کی قیمتوں میں

پچاس فیصدتک اضافہ ہوا ہے سستے گھر کا خواب پورا ہونا مشکل ہو گیا ہے سیمنٹ کی بوری 200روپے تک مہنگی ہو گئی ہے ۔ اسٹیل 50سے 60ہزار روپے فی ٹن مہنگا ہو گیا ہے الیکٹرک سامان 30فیصد تک مہنگا ہو گیا ہے۔ سینٹری سامان کی قیمت میں 10سے 30فیصد تک اضافہ ہوا ہے روپے کی قدر میں کمی اوردرآمدی لاگت بڑھنے سے کنسٹرکشن کی انڈسٹری بھی ویران ہو کر رہ گئی ہے ۔ سیمنٹ 525روپے سے 750روپے تک پہنچ گئی ہے ٹائل کی قیمت میں 5سے 30روپے تک اضافہ ہوا ہے ۔ پینٹ کی قیمت میں 5سے 20فیصد تک اضافہ ہوا ہے المونیم کی قیمت میں بجٹ کے بعد 20فیصد تک اضافہ ہوا ہے تاجروں کے مطابق درآمدی سامان کی قیمت بڑھنے کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ جبکہ مزدوری بھی 20فیصدتک مہنگی ہو گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…