پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پشاور ہائی کورٹ نے ڈرون حملوں سے متعلق درخواست خارج کردی

datetime 3  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاو۔۔۔۔.پشاور ہائی کورٹ نے ڈرون حملوں سے متعلق ایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے دائر درخواست خارج کردی۔ پشاور ہائی کورٹ نے ایک این جی او کی طرف سے ڈرون حملوں کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عتیق شاہ نے موقف اختیار کیا کہ ڈرون حملے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔سابق چیف جسٹس دوست محمدخان نے ڈرون گرانے کا حکم دیا تھا۔ وزیراعظم نوازشریف نے ستمبر میں اقوام متحدہ کے فلور پر ڈرون حملوں کا معاملہ اٹھایا تھا، عدالت نے قرار دیا کہ ڈرون حملوں کا معاملہ ریاست کاپالیسی میٹر ہے۔سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق عدالت پالیسی میٹر میں مداخلت نہیں کرسکتی۔عدالت عالیہ نے ڈرون حملوں سے متعلق این جی او کی درخواست خارج کردی۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…