جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

افغان شہریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، برطانوی وزیراعظم

datetime 22  اگست‬‮  2021 |

لندن(این این آئی )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ افغان شہریوں نے ہمارے شانہ بشانہ کام کیا، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں افغانستان سے برطانیہ آکر آباد ہونے والوں سے وزیراعظم بورس جانسن نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ 2272 افغانیوں کو جون سے اب تک برطانیہ لا کر بسایا گیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افغان شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ آئندہ چند روز میں مزید افغانوں کو برطانیہ لایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…