واشنگٹن(این این آئی)امریکا اور اتحادیوں سمیت 65 ملکوں نے کہاہے کہ افغانستان سے نکلنے کے خواہش مند لوگوں کو جانے کی اجازت دی جائے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا اور اتحادیوں سمیت 65 ملکوں نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر دستخط شدہ مشترکہ بیان جاری کردیا۔امریکی محکمہ خارجہ نے اتحادیوں کی جانب سیدستخط شدہ بیان جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ افغانستان سے جانے کے خواہشمند افغانیوں اور غیر ملکیوں کو جانے کی اجازت دی جائے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انسانی زندگی کے تحفظ کے ذمہ دار اور جوابدہ افغانستان میں طاقت اور اختیارات رکھنے والے ہیں۔
افغانستان سے نکلنے کے خواہشمند لوگوں کو جانے کی اجازت دی جائے، امریکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں عید کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان
-
اسٹیٹ بینک کا بینکوں کی تعطیل کا اعلان
-
کن ممالک میں عید الفطر کا اعلان ہو گیا؟
-
بیوی کی رضا مندی نہ ہونے پر شوہر کے خلاف بد فعلی کا مقدمہ درج
-
افغان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک نے ملک بھر میں نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا
-
راولپنڈی: والد کے قُل کی دعا کے دوران جھگڑا، بیٹا قتل
-
مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)
-
صدر کے ہوٹلوں پر چھاپے، نائٹ کلبز کے لیے اسمگل ہونے والی 32 خواتین بازیاب
-
پنجاب میں عید کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا
-
علی لاریجانی کی شہادت کے بعد امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان بھی آ گیا
-
امریکی و اسرائیلی حملے میں مجتبی خامنہ ای کیسے محفوظ رہے؟ لیک آڈیو میں انکشاف
-
دی ہنڈرڈ لیگ میں ابرار احمد کے معاہدے پر بھارتی اداکارہ کا شدید ردعمل
-
ایمان فاطمہ نے شوہر رجب بٹ سے صلح کی کوششوں پر خاموشی توڑ دی



















































