نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے افغانستان میں اپنا آخری قونصل خانہ بھی بند کردیا اورافغان شہر مزار شریف سے بھی عملے کو واپس بلالیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارت نے اپنے شہریوں کی واپسی کے لیے فوجی طیارہ افغانستان بھیج دیا ہے۔بھارتی حکام کا کہنا تھا کہ افغانستان کی کشیدہ صورتحال کے باعث قونصلیٹ بند اور عملے کو واپس بلایا ۔