جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

نو ر بخاری کا شو ہرعون چودھری کی سا لگرہ پر دلچسپ پیغا م

datetime 9  اگست‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) سابق اداکارہ نور بخاری نے پی ٹی آئی کے رہنما اور اپنے شوہر عون چوہدری کی سالگرہ پر پیغام شیئر کیا ہے۔انہوں نے عون چوہدری کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دینے کیلئے مولانا جلال الدین رومی کی حکایت کا استعمال کیا۔سابقہ اداکارہ نے شوہر کی تصویر کے ساتھ لکھا کہ آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ آپ کے لیے تحفہ تلاش کرنا کتنا مشکل تھا، کچھ بھی بہترین نہیں لگ رہا تھا۔ سونے کی کان میں سونا ، یا سمندر میں پانی لانے کا کیا فائدہ؟ انہوں نے یہ بھی لکھا کہ میرا دل اور جان دینا بھی مناسب نہیں کہ یہ پہلے سے ہی آپ کے پاس ہیں، لہذا میں آپ کیلئے آئنہ بطور تحفہ لائی ہوں اس میں خود کو دیکھیں اور مجھے یاد کریں۔انسٹاگرام پر سابقہ اداکارہ نے ایک اور اسٹوری بھی شیئر کی جس میں ایک کیک اور موم بتیاں سجی دکھائی دے رہی ہیں، تصویر کے ساتھ تحریر ہے کہ سالگرہ مبارک‎۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…