جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

معروف بھارتی اداکار63برس کی عمر میں انتقال کر گئے

datetime 9  اگست‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹیلی ویژن اور فلموں کے معروف اداکار انوپم شیام اوجھا ممبئی کے ایک اسپتال میں چل بسے۔ انکی عمر 63 برس تھی۔بھارتی اداکار گزشتہ چھ روز سے اسپتال میں داخل تھے جہاں وہ ملٹی پل اورگن فیلیئر (متعدد اعضا کا کام چھوڑ دینا) کے باعث چل بسے۔واضح رہے کہ وہ گردے کی بیماری میں مبتلا تھے اور

ہفتے میں تین مرتبہ ان کی ڈائیلائسز ہوتی تھی۔ انوپم شیام کے شہرت کی وجہ ان کا ٹی وی ڈرامہ ‘من کی آواز’ میں ٹھاکر سجن سنگھ کا کردار تھا، جس سے انھیں کافی پہچان ملی۔انھوں نے کئی فلموں جن میں سلم ڈوگ ملینیئر، بینڈتھ کوئن، دل سے، لگان اور ہزاروں خواہشیں ایسی میں بھی کام کیا۔ جبکہ آجکل وہ من کی آواز پراتگیا ٹو میں کام کررہے تھے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…