جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

زندگی میں آنے والی پریشانیوں اور مسائل سے چھٹکارے کا بہترین وظیفہ

datetime 3  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اس وظیفے کو آپ عملے حاجت بھی کہہ سکتے ہیں ۔اس کے ذریعہ سے آپ اپنی اللہ تعالی سے حاجت پوری کر سکتے ہیں ۔اس وظیفے میں اللہ تعالی سے مدد طلب کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے بعد از نماز مغرب دو رکعت نفل صلاۃ حاجت کے پڑھنے ہیںاس کے بعد آپ نے ایک تسبیح اللہ کے نام کی پڑھنی ہے وہ نام ہے یا ارحم الراحمین ۔اس کی ایک تسبیح آپ نے اول اور آخر درود پاک کے ساتھ پڑھنی ہے جب تک آپ کآئ پریشانی ختم نہ ہو تب تک آپ پورے دل کے ساتھ اس تسبیح کو اور اس وظیفے کو کرتے رہے ۔اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے گڑگڑا کر اللہ کی رحمت کی طلب کریں ۔اللہ کے سامنے اپنے مسائل اور پریشانیاں رکھیں اور عاجزی و انکساری کے ساتھ اللہ کی برکت اور رحمت مانگے ۔ انشاء اللہ تعالی اپنے رحمت کے صدقے ہر جائز دعا پوری کرے گا ۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…