اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

اپنے عملے کی جاسوسی کرنے پر معروف کمپنی کو10 لاکھ یورو جرمانہ

datetime 16  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (این این آئی)فرانسیسی عدالت نے فرنیچربنانے والی معروف سویڈش کمپنی آئیکیا کو اپنے عملے کی جاسوسی کرنے الزام میں 10 لاکھ یورو کا جرمانہ عائد کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق آئیکیا فرانس پر الزام تھا کہ وہ اپنے عملے کی ذاتی معلومات جمع کرنے کے لیے

نجی جاسوسوں اور پولیس کی مدد حاصل کرتی ہے۔کمپنی کی جانب سے ملازمت کے لیے درخواست دینے والوں کی جانچ پڑتال کرنے کے لیے غیرقانونی طور پر ان کے مجرمانہ ریکارڈ تک رسائی بھی حاصل کی جاتی تھی۔دنیا بھر میں آئیکیا اسٹورز میں سے بیشتر کی مالک کمپنی انگکا گروپ نے اس معاملے پر صارفین اور عملے سے معافی مانگی ہے اور کہا ہے کہ ایسے واقعات کو روکنے کے لیے وہ اقدامات کررہے ہیں۔عدالت نے آئیکیا فرانس کے سابق سی ای او کو 2 سال قید کی سزا سمیت 50 ہزار یورو کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…