اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سوشل میڈیا نے قلفی بیچنے والے کو شخص کو امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تشبیہ دیدی

datetime 11  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی سوشل میڈیا نے قلفی بیچنے والے کو شخص کو امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تشبیہ دیدی۔گلوکار شہزاد رائے کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حال ہی میں ایک قلفی والے کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔مختصر سی ویڈیو میں ،

ایک ادھیڑ عمر کے قلفی والے شخص کو خوبصورت آواز میں اپنی کھوئے والی قلفی کی تعریفیں کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں قلفی والا گانے کی طرح گنگناکر قلفی بیچنے کی کوشش کررہا ہے اور قلفی والے کی اسی کوشش اور آواز کے شہزاد رائے مداح ہوگئے۔شہزاد رائے نے ویڈیوپوسٹ کے کیپشن میں قلفی والے کو داد دیتے ہوئے لکھا ، واہ قلفی والے بھائی کیا بات ہے کھائے بغیر مزا آگیا۔گلوکار کی شیئر کی گئی ویڈیوسوشل میڈیا وائرل ہوگئی جسے مداحوں کی بڑی تعداد نہ صرف دیکھ رہی ہے ۔اسرا انعم نامی صارف نے لکھا ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان آگئے، ایک اور صارف نے لکھا کہ ویڈیو میں موجود شخص ڈونلڈ ٹرمپ سے بے پناہ مماثلت رکھتا ہے۔انیس الرحمان نامی صارف نے لکھا عمران خان کے اقتدار میں انگریز پاکستان میں قلفی بیچنے پر مجبور۔ایک صارف نے ویڈیو میں موجود شخص کو ڈونلڈ ٹرمپ قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ریٹائرمنٹ کے بعد قلفی بیچتے ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…