اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

’’ان تین اوقات میں کی گئی دعا ضرور قبول ہو تی ہے‘‘

datetime 11  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ابو ہر یرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کر تے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا جن دنوں میں سورج طلوع ہو تا ہے ان میں افضل ترین دن جمعہ کا دن ہے اسی دن میں آدم علیہ السلام کو پیدا کیا گیا ، اسی دن دنیا میں انہیں اتارا گیا اور اسی دن میں ان کی توبہ قبول ہو ئی اور اسی دن ان کی و ف ا ت ہو ئی جمعہ کے دن ہی قیا مت قائم ہو گی۔ اور جنوں و انسانوں کے علاوہ ہر ذی روح

چیز ق ی ا م ت کے خوف سے جمعہ کے دن صبح کے وقت کان لگا کر خاموش رہتی ہے یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جا تا ہے اس دن میں ایک ایسی گھڑی ہے جس گھڑی میں کوئی بھی مسلمان نماز پڑھتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے اپنی کوئی بھی ضرورت مانگے تو اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری فر ما دیتا ہے حجرت ابو ہر یرہ رضی اللہ عنہ روایت کر تے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جمعہ کے دن کا تذکرہ کیا تو آپ ﷺ نے فر ما یا کہ اس دن میں ایک ساعت ایسی ہے کہ کوئی مسلمان بندہ کھرا ہو کر نماز پڑھے اور اس ساعت میں جو چیز بھی اللہ سے مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اسے عطا کر تا ہے اور اپنے ہاتھوں سے اس ساعت کی کمی کی طرف اشارہ کیا یعنی وہ وقت بہت چھوٹا ہو تا ہے( صحیح بخاری و مسلم) فرض نماز کے بعد حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا کہ کونسی دعا زیادہ قبول ہو تی ہے آپ ﷺ نے فر مایا رات کے آخری حصے میں اور فرض نمازوں کے بعد مانگی جانے والی دعا( ترمذی صحیح)۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…