اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

نوجوان بیٹے نے بیوی کے کہنے پر حقیقی باپ کو پاگل کہہ کر گھر سے نکال دیا

datetime 2  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے قصبہ ساہیوال کے گائوں نوشہراں کھوکھراں میں نوجوان بیٹے نے بیوی کے کہنے پر حقیقی باپ کو پاگل کہہ کر گھر سے نکال باہر کیا جو لوگوں کے رحم وکرم پر زندگی گزرنے پر مجبور ہو گیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا جھنگ روڈ کے قصبہ

ساہیوال کے نوشہراں کھوکھراں کے نوجوان احمد شیر نے اپنے سگے باپ محمد عبداللہ کو پاگل کہہ کر گھر سے نکال باہر کیا جو لوگوں کے رحم وکرم پر زندگی گزرانے پر مجبور ہو گیا جس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بتایا کہ وہ زمیندارہ کرتا اور اپنے بیٹے احمد شیر کی شادی بڑی دھوم دھام سے کرتے ہوئے اپنا رقبہ بیٹے کے نام کروا دیا اب میرے بیٹے احمد شیر نے بیوی کے ساتھ مل کر مجھے گھر سے نکال دیا اور ساری پراپرٹی پر قابض ہو گیا جبکہ بہو کا کہنا ہے تم پاگل ہو اس لئے بیٹیوں کے گھر جا کر رہو ،بوڑھے زمیندار محمد عبداللہ کا روتے ہوئے کہنا تھا کہ میں اپنی بیٹیوں کے گھر رہنے کی بجائے اللہ تعالیٰ سے موت کی دعا کو ترجیح دوں گا۔اس نے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او سے اپیل کی کہ واقعہ کا نوٹس لیکر داد رسی کرتے ہوئے بیٹے اور بہو کے ظلم سے بچایا جائے اورمیرا رقبہ مجھے واپس دلوانے کے اقدامات کئے جائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…