جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

زلفی بخاری نے دبئی پہنچتے ہی اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 29  مئی‬‮  2021 |

دبئی  (آن لائن/این این آئی )وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذلفی بخاری چارٹرڈ طیارے سے دبئی پہنچ گئے۔ذلفی بخاری اپنے تین قریبی دوستوں کے ساتھ دبئی کے المکتوم ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنی

ٹوئٹ میں کہا کہ دبئی میں ہفتہ وار چھٹی پر ہوں  اور پیر کے روز پاکستان واپس آؤں گا۔خیال رہے کہ ذلفی بخاری نے رنگ روڈ اسکینڈل میں نام آنے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اور وزیراعظم عمران خان سے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی سیل) میں ڈالنے کی پیشکش کی تھی۔ قبل ازیں وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری دبئی چلے گئے ،زلفی بخاری اسلام آباد سے تین دیگر افراد کے ہمراہ دبئی گئے ،زلفی بخاری سمیت چاروں افراد خصوصی طیارے پر صبح پانچ بجے دبئی روانہ ہوئے ،رنگ روڈ الائنمنٹ کی تبدیلی کے حوالے سے زلفی بخاری کے خاندان کو بھی فائدہ پہنچانے کا الزام عائد تھا،رنگ روڈ الائنمنٹ تبدیلی میں نام آنے پر زلفی بخاری نے معاون خصوصی کے عہدہ سے استعفے دے دیا تھا،زلفی بخاری کے ہمراہ ظفر اکرام،فخر عالم اور عمران سعید بھی دبئی روانہ ہوئے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…