جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

25 کروڑ کا جوڑا پہن لیا تو پھاڑا کیوں ہمیں دے دیتی ، ڈرامہ خدا اور محبت میں اقراء عزیز کے پہنے ہوئے جوڑے پر لوگوں کی دلچسپ و مزاحیہ میمز

datetime 28  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اداکاراؤں کے پہنے ہوئے جوڑے اور ان کی قیمتیں آج کل آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں، جس کو دیکھو لاکھوں اور ہزاروں کے جوڑے پہن رہا ہے۔ کچھ روز قبل عائزہ خان کے ایک جوڑے کی تصویر پر لوگوں نے خوب کمنٹس کیئے

کیونکہ وہ لباس 96 ہزار روپے کا تھا، بالکل ایسے ہی اب ڈرامہ سیریل خدا اور محبت میں اقراء عزیز کے پہنے ہوئے جوڑے پر لوگ دلچسپی لے رہے ہیں اور خوب میمز بن رہے ہیں۔ کسی نے کہا کہ اگر اقراء نے اتنا مہنگا جوڑہ پہن ہی لیا تھا تو غصے میں پھاڑنے کی کیا ضرورت تھی؟ کسی نے کہا ملک کے حالات دیکھو اور ان کے حق مہر سمیت جوڑے کی قیمت دیکھو، ساتھ ہی کسی نے کہہ دیا ارے یہ تو 25ہ روپے والے کانوں کی جھمکیاں پہنی ہوئی ہیں، تو کسی نے کہا کہ پھاڑنے سے پہلے مجھے ہی دے دیتی، مختلف لوگوں نے ان کے لباس کو پھاڑنے پر تنقید کی تو کسی نے کہا کہ اقراء پر تو یہ جوڑہ جچ ہی نہیں رہا۔ تو کسی نے کہا کہ ہم نے سنا تھا ماہی رانی کو کوئی غیر مرد نہیں دیکھ سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…